صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق اَپڈیٹس

Posted On: 28 MAY 2020 5:28PM by PIB Delhi

 

ایک درجہ بند، پیش بندانہ اور سرگرم نقطہ نظر کے ذریعے حکومت ہند کووڈ-19 کی روک تھام، کنٹرول اور بندوبست کے لئے ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے اشتراک سے متعدد اقدامات کررہی ہے۔ اعلیٰ ترین سطح پر اس کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے اور نگرانی کی جارہی ہے۔

سرگرم طبی نگرانی کے تحت آنے والے معاملات کی تعداد 86110 ہے۔ اب تک کل 67691 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3266 مریضوں صحت یاب پائے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی علاج کے بعد صحت یاب ہونے والے لوگوں کی مجموعی شرح 42.75 فیصد ہوگئی ہے۔

کووڈ-19 سے متعلق تکنیکی امور پر سبھی قابل اعتبار اور تازہ ترین اطلاعات، رہنما ہدایات اور مشورے کے لئے مستقل طور پر درج ذیل کو دیکھیں:

https://www.mohfw.gov.in/ اور @MoHFW_INDIA۔

کووڈ-19 سے متعلق تکنیکی سوالات technicalquery.covid19[at]gov[dot]in پر اور دیگر سوالات ncov2019[at]gov[dot]in اور @CovidIndiaSeva پر بھیجے جاسکتے ہیں۔

کووڈ-19 سے متعلق کسی بھی سوال کے لئے صحت و کنبہ بہبود کی وزارت کی ہیلپ لائن نمبر +91-11-23978046 یا 1075 (ٹول فری) پر فون کریں۔

کووڈ-19 پر ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ہیلپ لائن نمبروں کی فہرست درج ذیل ویب سائٹ پر دستیاب ہے:

https://www.mohfw.gov.in/pdf/coronvavirushelplinenumber.pdf

 

******

 

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO. 2859

 



(Release ID: 1627520) Visitor Counter : 143