سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
انسٹی ٹیوٹ آف نینو ٹکنالوجی کے سائنسدانوں نے 2ڈی مٹریل سے متعلق مطلوبہ جومیٹری اور محل وقوع کے عین مطابق کنٹرول والے نینو انسٹرکچر تیار کرنے کا راستہ ڈھونڈ نکالا ہے۔
Posted On:
26 MAY 2020 1:25PM by PIB Delhi
موہالی میں سائنس وٹکنالوجی کے محکمہ (ڈی ایس ٹی) کے تحت خود مختار ادارے انسٹی آف نینو ٹکنالوج کے سائنسدانوں نے ون اسٹیپ کم پاور کے لیزر تحریری عمل کے ذریعہ مطلوبہ جومیٹری اور عمومی محل وقوع کے عین مطابق کنٹرول والے نینو اسٹرکچر کو 2ڈی میٹریل سے متعلق مطلوبہ جومیٹری اور کنرول والے نینو اسٹرکچر تیار کرنے کے لئے ایک تیزرفتار اور منفرد راستہ تیار کرلیا ہے۔
ہاٹ اسپاٹ کی تقسیم پر قابو پانے کی صلاحیت حاصل کرنے کے لئے اب تک جو نقطہ نظر اور طریقہ کار استعمال کیا گیا ہے، جس میں پیچیدہ شکلوں کی ترتیب دی گئی ہےوہ بڑے علاقے کے ذیلی علاقوں کے لئے استعمال ہونے والی ان کی صلاحیت کو محدود کردیتا ہے۔ ہاٹ اسپاٹ کی تقسیم پر قابو پانے کے لئے انسٹی ٹیوٹ آف نیو سائنس اور ٹکنالوجی آئی این ایس ٹی گروپ نے گولڈ نینو پارٹیکل (چھوٹے ذرات کے ساتھ) سجے ہوئے مولب ڈینیم ڈسل فائیڈ (ایم او ایس2) نینو اسٹرکچر سے ہائی برڈ سرپیس اینڈ ہانس رمن اسٹروکس کاپی ایس ای آر پلیٹ فارم تیار ہے، جہاں براہ راست لیزر تحریر کا استعمال ایم او ایس 2 کی سطح پر مصنوعی کناروں کو ٹھیک کرنے کے لئے کیاگیا۔ اس سے قابل ذکر صحت سے متعلق اور کنٹرول کے ساتھ مقامی ہاٹ اسپاٹ تیار ہوا۔ سطح پر بڑھا ہوا رمن اسٹیکرٹرو اسکوپی مولی پولس کا پتہ لگانے اور ایسی خصوصیات کے لئے ایک تکنیک ہے جو مولی کولس کے بکھرے ہوئے اس رمن بھروسہ اور انحصار کرتی ہے اور غیر اسٹرکچر سونے یا چاندی جیسے ایس ای آر یس فعال سطحوں جیسے نینو اسٹرکچر سونا یا چاندی پر جذب ہیں۔
ڈاکٹر کرن شنکر ہزارند کی تحقیق میں لیز کی طاقت اور نمائش کے وقت کے ساتھ کھلتے ہوئے اس کے گروپ کو جسے جریدے اے سی ایس نینو میں اشاعت کے لئے قبول کیاگیا ہے، روایتی رمن اسٹرکچروںمیٹر کی معمولی طاقت کا ایک لیزر مطلوبہ خصوصیت کے سائزاور جومیٹری کے 2 ڈی فلیکس پر نینو اسٹرکچرنگ کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔ اس تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے کم سے کم فیچر سائز 300 این ایم حاصل کیا، جو استعمال شدہ لیزر کی ڈفریکشن کی حد کے قریب ہے۔ یعنی (532 این ایم لیزر لائن)
ایس ای آر ایس سینسنگ میں مطلوبہ جومیٹری اور محل وقوع کے ساتھ قابل کنٹرول ہاٹ اسپاٹ کی تقسیم کا ایس ای آر ایس سب اسٹریٹ تیار کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ مختلف ترکیب سے طریقہ کار کو استعمال کرتے ہوئے ہاٹ اسپاٹ کی تقسیم پر قابو پانے کے لئے محققین کی جانب سے متعدد کوششیں کی گئیں، تاہم ہاٹ اسپاٹ کی تقسیم اور جومیٹریکل نینو اسٹرکچر کی درستگی نے ایس ای آر ایس سینسنگ کے شعبے میں پیش رفت محدود کردی ہے۔
آئی این ایس ٹی گروپ کے ذریعہ تیار کردہ ہائی برڈایس ای آر ایس پلیٹ فارم تجزیہ کاروں کی انتہائی حساسیت اور تولیدی نشو ونما کے لئے مقامی ہاٹ اسپاٹ کی تشکیل کی پیش کش کرتا ہے۔ کم طاقت والے لیزر شعاع ریزی کی تکنیک کو ایٹمی لحاظ سے پتلی 2ڈی ایم او ایس 2 شیٹ پر مصنوعی کنارے تیار کرنے کے لئے مشحول کیاگیا ہے، جو مصنوعی کناروں کے ساتھ اے یو این پی کی اعلیٰ درجے کی ڈیپوزیشن کو لائق بناتا ہے اور مقامی برقی مقناطیسی فیلڈ میں اضافہ کرتا ہے، جس کے نتیجے میں ہاٹ اسپاٹ کی تشکیل ہوتی ہے۔
فیگر1:ایم او ایس 2 کے مصنوعی کناروں کے ساتھ آر ایچ بی کے رمن سگنل کی وقت
فیگر2:مصنوعی طور پر اسٹرکچرڈ (مجسموں) کے کناروں کے ساتھ تخلیق کردہ مقامی ہاٹ اسپاٹ کی رمن میپنگ
پبلیکیشن لنک: doi.org/10.1021/acsnano.0c02418
...............................................................
م ن، ح ا، ع ر
U-2818
(Release ID: 1627378)
Visitor Counter : 195