سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

 کانگڑی چائے، کورونا وائرس سرگرمی کو کم کرنے میں ایچ آئی وی دوا کی نسبت  زیادہ بہتر

Posted On: 23 MAY 2020 2:02PM by PIB Delhi

نئی دہلی،23مئی 2020/ انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر)  قوت مدافعت میں سدھار کرنے اور وائرل  ایکئوٹی کو کم کرنے کے ممکن ہے کہ ترمیم شدہ پروٹوکول میں ہائیڈرو کسی کلورکوین (ایچ  سی کیو)  کی جگہ اینٹی ایچ آئی وی دواؤں کے استعمال  کی سفارش  کرے گی، جبکہ کانگڑہ چائے میں موجودہ  کیمیکلز  بھی مدافعتی قوت  کوبڑھانے میں موثر  ہوسکتی ہے  کیونکہ  یہ کیمیکلز  اینٹی ایچ آئی وی دواؤں کی نسبت  میں کورونا وائرس کی سرگرمی یا ایکئویٹی کو بہتر طریقے سے روک سکتےہیں۔ یہ بات انسٹی ٹیوٹ  آف  کورنا وائرس  کی سرگرمی  یا ایکئوٹی کو بہتر طریقےسے روک سکتےہیں۔ یہ بات انسٹی ٹیوٹ آف ہمالین بایوریسورس ٹکنالوجی  (آئی ایچ بی ٹی) پالم پور  ہماچل پردیش  میں واقع ، کے ڈائریکٹر سنجے کمار نے بتائی۔ ڈاکٹر سنجے  کمار نےا س بات کا انکشاف ، بین الاقوامی  یوم چائے کے موقع پر  آئی ایچ بی ٹی میں منعقدہ ایک ویبنار کے موقع پر کیا۔

 اپنے لیکچر میں ڈاکٹر کمار نے معاشرہ اور صنعت  کے لئے کانگڑہ چائے کے فوائد،  انسانی صحت کے لئے چائے کی طبی خصوصیات   اور کووڈ-19 بیماری سے جنگ کے لئے آئی ایچ بی ٹی کے ذریعہ ٹکنالوجیز  کو فروغ دینے اور انہیں  منتقل کرنے پر تبادلہ خیال  کیا۔ یہ کیمیکل  وائرل پروٹین کی سرگرمیوں کو روک سکتا ہے جو وائرس  کو انسانی  خلیوں میں داخل ہونے کے بعد اندر پنپنے  میں مدد کرتا ہے۔

 کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ  (سی ایس آئی آر) کی ایک کڑی  کو ادارے آئی ایچ بی ٹی نے بھی ٹکنالوجی پارٹنرس  کےذریعہ الکوہل   پیسڈ ہینڈ سینی ٹائزر چائے کا عرق اور قدرتی تیلوں کی خوشبو ہے، کو تیار کیا ہے، اور اس کی  سپلائی  کی ہے، یہ ادارہ  چائے کے عرق، قدرتی سیوین کے ساتھ  اوربغیر اسیس ایل ای  ایس (سوڈیم لاریتھ سلفیٹ) ایس  ڈی ایس  (سوڈیم ڈوڈیسائل سلفیٹ  اور معدنی  تیلوں کے بغیر  ہربل  سوپ تیار کررہا ہے۔ صابن  میں اینٹی فنگل، اینٹی بیکٹریل ، صاف کرنے والی اوررطوبت  والی خوبیاں ہیں۔ یہ صابن  ہماچل پردیش میں واقع  دو کمپنیوں کے ذریعہ تیار  کیا جائے گا اور ا س کی مارکٹنگ کی جائے گی۔

 ڈاکٹر کمار نے  بتایا کہ چائے کے کیٹچنس پروڈکشن پروسیس جیسے میسرس  بیجناتھ فارما سیوٹیکلز کو منتقل کردیا گیا ہے او رریڈی ٹور سرو ٹی وائنز  کانگڑہ چائے کے لئے  گیم چینچر ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر کمار نے مزید  کہا کہ کیٹچن قدرتی اینٹی آکسیڈیٹس ہیں جو سیلوں کے نقصان کو روکنے اور دیگر فوائد پہنچانے میں مدد کرتےہیں۔

 اس موقع پر چائے، سرکہ ٹکنالوجی  کو دھرمشالہ میں واقع ایک کمپنی  کو منقتل کردیا گیا ہے۔ چائے کے سرکے میں موٹاپے کو روکنے  کی خاصیت ہوتی ہے، اس کے ساتھ ہی  ہربل گرین اور بلیک ٹی کو آیوش  سفارش  کردہ جڑی بوٹیوں کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ آئی ایچ  بی ٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کے خلاف مدافعت بڑھانے کے لئےیہ مصنوعات بہت کارآمد ہوسکتی ہیں۔

 

م ن۔ ش ت ۔ ج

Uno-2761


(Release ID: 1626564) Visitor Counter : 232