ریلوے کی وزارت

بھارت کے ریل محکمے نے خصوصی ٹرینوں کے 15 جوڑوں(30 ٹرینوں) کے اوقات کا اعلان کیا ہے


بھارتی ریلوے کی مسافر خدمات12 مئی 2020 سے مرحلے وار طریقے پر جزوی انداز سے بحال کی جائے گی۔

Posted On: 11 MAY 2020 5:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی،11 مئی، 2020،         ریلوے کی وزارت نے صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی وزارت نیز امور داخلہ کی وزارت کے صلاح ومشورے سے یہ فیصلہ کیا  ہے کہ بھارتی ریلوے  کی مسافر خدمات 12 مئی 2020 سے مرحلے وار طریقے پر جزوی انداز سے بحالی کی جائے گی۔

خصوصی ٹرینوں کے 15 جوڑے (30 ٹرینیں) 12 مئی 2020 سے مندرجہ ذیل تفصیلات(اوقات فریکوینسی) کے مطابق چلائے جائیں گے۔

نمبر شمار

ٹرین نمبر

سے

جانے کا وقت

تک

پہنچنے کا وقت

فریکوینسی

1

02301

ہوڑہ

1705

نئی دہلی

1000

روزانہ

2

02302

نئی دہلی

1655

ہوڑہ

0955

روزانہ

3

02951

ممبئی سینٹرل

1730

نئی دہلی

0905

روزانہ

4

02952

نئی دہلی

1655

ممبئی سینٹرل

0845

روزانہ

5

02957

احمدآباد

1820

نئی دہلی

0800

روزانہ

6

02958

نئی دہلی

2025

احمد آباد

1005

روزانہ

7

02309

راجیندر نگر (ٹی)

1920

نئی دہلی

0740

روزانہ

8

02310

نئی دہلی

1715

راجیندر نگر (ٹی(

0530

روزانہ

9

02691

بینگلورو

2030

نئی دہلی

0555

روزانہ

10

02692

نئی دہلی

2115

بینگلورو

0640

روزانہ

11

02424

نئی دہلی

1645

ڈبروگڑھ

0700

روزانہ

12

02423

ڈبرو گڑھ

2110

نئی دہلی

1015

روزانہ

13

02442

نئی دہلی

1600

بلاسپور

1200

ہفتے میں دو بار

14

02441

بلاس پور

1440

نئی دہلی

1055

ہفتےمیں دو بار

15

02823

بھوبنیشور

1000

نئی دہلی

1045

روزانہ

16

02824

نئی دہلی

1705

بھوبنیشور

1725

روزانہ

17

02425

نئی دہلی

2110

جموں توی

0545

روزانہ

18

02426

جموں توی

2010

نئی دہلی

0500

روزانہ

19

02434

نئی دہلی

1600

چنئی

2040

ہفتے میں دو بار

20

02433

چنئی

0635

نئی دہلی

1030

ہفتے میں دو بار

21

02454

نئی دہلی

1530

رانچی

1000

ہفتے میں دو بار

22

02453

رانچی

1740

نئی دہلی

1055

ہفتے میں دو بار

23

02414

نئی دہلی

1125

مڈگاؤں

1250

ہفتے میں دو بار

24

02413

مڈگاؤں

1030

نئی دلی

1240

ہفتے میں دو بار

25

02438

نئی دہلی

1600

سکندرآباد

1400

ہفتےمیں ایک بار

26

02437

سکندر  آباد

1315

نئی دہلی

1040

ہفتے میں ایک بار

27

02432

نئی دہلی

1125

تھیروآننتاپورم

0525

ہفتےمیں تین بار

28

02431

تھیروآننتاپورم

1945

نئی دہلی

1240

ہفتےمیں تین بار

29

02501

اگرتلہ

1900

نئی دہلی

1120

ہفتےمیں ایک بار

30

02502

نئی دہلی

1950

اگرتلہ

1330

ہفتےمیں ایک بار

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا

U: 2462



(Release ID: 1623232) Visitor Counter : 203