وزارت خزانہ
محصولات (ٹیرف) کی اطلاع نمبر 2020/40 کسٹم (این ٹی)
Posted On:
30 APR 2020 8:02PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30 اپریل 2020/ مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم (سی بی آئی سی) نے کسٹم ایکٹ1962 (1962 کا 52) کے سیکشن 14 کے ذیلی سیکشن (2) کے تحت تفویض اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، وزات خزانہ (محکمہ محصول) کو مرکزی بالواسطہ ٹیکس (سی بی آئی سی) نے ضروری سمجھتے ہوئے نمبر 2001/36 کسٹم ڈیوٹی (این ٹی) مورخہ 3 اگست 2001 جیسے ہندستانی گیزٹ، غیر معمولی حصہ 11 سیکشن 3 ذیلی سیکشن (11) میں درج ذیل ترامیم کی ہیں اس کے لئے تعداد ایس او 748 (ای) مورخہ 3 اگست 2001 دیکھیں ۔ مذکورہ اعلان میں یا نوٹی فکیشن میں ٹیبل 2 اور ٹیبل 3 کے لئے مندرجہ ذیل جدولوں کو ترجیح دی جائے گی۔
جدول -1
نمبر شمار
|
باب/ عنوان /ذیلی عنوان ون/ٹیرف آئٹم
|
اشیا کی تفصیلات
|
ٹریف شرح(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام تیل
|
605
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی خام تیل
|
630
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر خام تیل
|
618
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
635
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
638
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر پامولین
|
637
|
7
|
1507 10 00
|
خام سویا بین تیل
|
656
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل کترن (تمام زمروں کی)
|
3023
|
9
|
1207 91 00
|
پوست دانہ
|
3623
|
-
نمبر شمار
|
باب/ عنوان /ویلیو ان ون/ٹیرف آئٹم
|
اشیا کی تفصیلات
|
Tariff value
(US $)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 or 98
|
کسی بھی شکل میں سونا جس کے سلسلہ میں نوٹی فیکشن نمبر 50/2017 کسٹم ڈیوٹی بتاریخ 2017-6-30 کے نمبر شمار 356 میں درج اندراج کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے
|
548 per 10 grams
|
2.
|
71 or 98
|
کسی بھی شکل میں چاندی جس کے سلسلہ میں میں نوٹی فیکشن نمبر 50/2017 کسٹم ڈیوٹی بتاریخ 2017-6-30 کے نمبر شمار 357 میں درج اندراج کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے
|
489 per kilogram
|
3.
|
71
|
(1)تمغوں اور چاندی کے سکے کو چھوڑ کر کسی بھی قسم کی چاندی س مین چاندی 99.9 فی صد سے کم نہ ہو، یا چاندی کے ایسے آدھے بنے ہوئے ڈھانچے جو ذیلی عنوان 7016 92 کے ساتھ آتے ہوں۔
(11) عنوان 7016 92 کے ساتھ آتے ہیں
، ڈاک کورئیر یا مسافر سامان کے ذریعہ اس طرح کی اشیا درآمدگی کے علاوہ
وضاحت: اس اندراج کے پروویژن کے لئے کسی بھی شکل میں چاندی میں غیرملکی کرنسی والے سکے ، چاندی کے بنے زیورات یا چاندی کا بنا سامان شامل نہیں ہوگا۔
|
489 per kilogram
|
4.
|
71
|
ٹولا بار کو چھوڑ کر سونے کی چھڑ (گولڈبار) جن میں بنانے والے اور اسےخالص بنان والے کی نمبر شمار اور میٹرک یونٹ میں ظاہر کیا گیا وزن درج ہو۔
سونے کے سکے جن میں خالص سونا 95.5 فی صد کم نہ ہو، اور گولڈ فائنڈنگ ، ڈاک یا کورئیر یا مسافر سامان کے ذریعہ اس طرح کی اشیا کو درآمدگی کے علاوہ
وضاحت: انداراج کے پروویژن کے لئے گولڈ فائنڈنگ سےمراد ایک ایسے چھوٹے آلے یا اوازارجیسے ہک ، بکل ، پن ، کیچ ، اسکرو بیک، سے ہے ، جس کا استعمال پورے زیور یا اس کے ایک حصے کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
|
548 per 10 grams
|
ٹیبل-3-3
نمبر
|
باب/ عنوان /ویلیو ان ون/ٹیرف آئٹم
|
اشیا کی تفصیلات
|
Tariff value
(US $ Per Metric Tonne)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
سپاری
|
3752”
|
نوٹ: اہم نوٹی فکیشن بھارت کے گیزٹ ، غیر معمولی حصہ 11 سیکشن 3، ذیلی سیکشن (11) میں شائع کی گئی تھی جس کے لئے نوٹی فکیشن نمبر 2001/36 کسٹم (این ٹی) بتاریخ 3 اگست 2001 دیکھیں اور نمبر ایس او 748 (ای) بتاریخ 3 اگست 2001 دیکھیں۔ اس سے پہلے جو ترمیم کی گئی تھی اس کے لئے نوتی فکیشن نمبر 2020/38 کسٹم ڈیوٹی (این ٹی) مورخہ، 15 اپریل 2020 دیکھیں، اس کی ای اشاعت بھارت کے گیزٹ ، غیر معمولی حصہ 11 سیکشن 3، ذیلی سکیشن (11) میں کیا گیا تھا ۔ جس کے لئے نمبر ایس او 1257 (ای) بتاریخ 15 اپریل 2020 دیکھیں۔
م ن۔ ش ت ۔ ج
Uno-2171
(Release ID: 1620140)
Visitor Counter : 105