وزارت اطلاعات ونشریات

گھریلو مسافر بردار طیاروں کو دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 APR 2020 12:02PM by PIB Delhi

نئی دہلی،19اپریل،   مرکزی حکومت نے اِس بات کی وضاحت کی ہے کہ گھریلو یا مسافر بردار طیاروں کو دوبارہ شروع کرنے کے سلسلے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔

***************

م ن۔ م ع۔ ر ا

U: 1851


(ریلیز آئی ڈی: 1616017) وزیٹر کاؤنٹر : 164