یو پی ایس سی

سول سروس (مین) امتحان 2019 کے لئے انٹرویو ملتوی

Posted On: 20 MAR 2020 4:38PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،20؍مارچ،نوول کورونا وائرس  (کووڈ-19)  کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر  یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)  نے  احتیاطی اقدام کے طور پر سول سروسز  (مین )  امتحان  -2019 کے امیدواروں  کے پرسنلٹی ٹسٹ (انٹروی)  کو ، جو  23 مارچ  2020 کو ہونے تھے،  مزید احکامات  تک 3 اپریل 2020  تک کے لئے ملتوی کردیا ہے۔ اس دوران  انٹرویو کے لئے نئی تاریخوں سے امیدواروں کو مطلع کیا جائے گا۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(م ن-وا- ق ر)

U-1378


(Release ID: 1607421) Visitor Counter : 81


Read this release in: English , Marathi , Hindi