کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماسک، وینٹی لیٹرس اور ماسک و ایپرون کے لئے ٹیکسٹائل خام میٹریل کی برآمدات پر پابندی

प्रविष्टि तिथि: 20 MAR 2020 3:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 20/مارچ۔ وینٹی لیٹرس، سرجیکل ؍ پھینک دیئے جانے والے ماسک (2/3 پلائی) اور ماسک و ایپرون کے لئے استعمال کئے جانے والے ٹیکسٹائل خام میٹریل کی برآمدات پر فوری طور سے پابندی لگادی گئی ہے۔ غیر ملکی تجارت سے متعلق ڈائریکٹوریٹ جنرل، وزارت برائے تجارت و صنعت کے ذریعے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن (نمبر 2020-2015/52) کے مطابق اس سلسلے میں ترامیم برآمداتی پالیسی میں کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن نمبر 48 مورخہ 25 فروری 2020 میں مذکور تمام دیگر اشیاء سرجیکل ؍ پھینک دیئے جانے والے ماسک (2/3 پلائی) کی برآمدات کی بدستور آزاد رہیں گے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔م ع ۔ م ر(

U-1370


(रिलीज़ आईडी: 1607378) आगंतुक पटल : 132
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali