صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق اپ ڈیٹ-نئے معاملات کی تصدیق

Posted On: 04 MAR 2020 3:07PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 4  مارچ / اطالوی  مریض کی  بیوی کے معاملے میں  کووڈ-19 کی تصدیق ہوگئی ہے اور اس طرح  جے پور  میں کووڈ-19 کا تیسرا  معاملہ سامنے آیا ہے ۔

14 اطالوی  اور ایک ہندستانی  شہری  جو جے پور کووڈ-19 کی ٹیم کا حصہ تھے،انہوں نے اس معاملہ کی تصدیق کی ہے کہ ان میں ابتدائی    طور پر کووڈ-19 کے وائرل کو  پازیٹیو پایا گیا ہے۔

 آگرہ میں 6 اراکین پر مشتمل کنبہ کے معاملہ  میں دہلی سے ان میں  کووڈ-19 کی تصدیق ہوگئی ہے۔

علاوہ ازیں شدید وائرل کے دو معلات کا تلنگانہ میں پتہ چلا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 م ن۔ ش س۔ ج۔

U- 1033

(Release ID: 1605158) Visitor Counter : 162