صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

نوویل کورونا وائرس (کوویڈ-19) سے متعلق تازہ صورت حال: نئی سفری ایڈوائزری

Posted On: 26 FEB 2020 12:47PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،26؍فروری،دیگر ملکوں سے نوول کورونا وائرس  کوویڈ  - 19  سے متعلق موجودہ صورت حال کی خبروں اور حکومت کی صحت وخاندانی بہبود کی وزارت کی طرف سے پہلے سے جاری کی گئی ایڈوائزری کے پیش نظر حسب ذیل اضافی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

  1. بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ جمہوری کوریا ، ایران اور اٹلی کا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔
  2. کوریا اور ایران اور اٹلی سے آنے والے لوگ یا 10 فروری 2020  کے بعد سے اس طرح کا  ان ملکوں کو اگر لوگوں نے کوئی سفر کیا ہے تو انہیں بھارت واپس آنے کی صورت  میں 14 دن کے لئے بالکل  الگ تھلگ مخصوص  رکھا جاسکتا ہے۔
  3. اگر کوئی تکنیکی سوال ہے تو اس کے لئے صحت کی وزارت کے کنٹرول روم ہیلپ لائن  نمبر:91-11-23978046 یا  : ncov2019[at]gmail[dot]com پر ای میل  24 گھنٹے کرسکتا ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • (م ن-ح  ا- ق ر)

U-929


(Release ID: 1604419) Visitor Counter : 189


Read this release in: Assamese , English , Hindi , Tamil