بھارتی چناؤ کمیشن

ریاستوں کی کونسل کے اپریل علاقے میں ریٹائر ہونے والے ارکان کی نشستوں کو بھرنے کے لئے اس کے دو سال میں ایک بار ہونے والے انتخابات

Posted On: 25 FEB 2020 11:14AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 25فروری /17 ریاستوں کے راجیہ سبھا کے 55 منتخبہ ارکان کے عہدے کی مدت اپریل 2020 میں ان کے ریٹائرمنٹ پر ختم ہورہی ہے۔

نمبر شمار

ریاست

نشستوں کی تعداد

ریٹائرمنٹ کی تاریخ

1

مہاراشٹر

7

2020-04-02

2

اڈیشہ

4

3

تمل ناڈو

6

4

مغربی بنگال

5

5

آندھراپردیش

4

2020-04-09

6

تلنگانہ

2

7

آسام

3

8

بہار

5

9

چھتیس گڑھ

2

10

گجرات

4

11

ہریانہ

2

12

ہماچل پردیش

1

13

جھارکھنڈ

2

14

مدھیہ پردیش

3

15

منی پور

1

16

راجستھان

3

17

میگھالیہ

1

2020-04-12

 

ضمیمہ  اے میں  مندرجہ بالا  خالی نشستوں کی تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ کمیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ  ریاستوں کی کونسل کےمندرہ بالا دو سال میں ایک بار ہونے والے  انتخابات مندرجہ ذیل پروگرام کےمطابق کرائے جائیں گے۔

نمبر شمار

خاص خاص موقع

تاریخ

1

اطلاع نامے کا اجرا

6 مارچ 2020 (جمعہ)

2

نامزدگیوں کی آخری  تاریخ

13 مارچ 2020 (جمعہ)

3

کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ

16مارچ 2020 (پیر)

4

کاغذات نامزدگی جانچ  پڑتال

18مارچ 2020 (بدھ)

5

انتخابات کی تاریخ

26 مارچ 2020 (جمعرات)

6

انتخابات کے اوقات

صبح9 بجے سے شام4 بجے تک

7

ووٹوں کی گنتی

26 مارچ 2020 (جمعرات)

8

تاریخ  جس سے پہلے انتخابات  مکمل کئےجانے چاہئیں

30 مارچ 2020 (پیر)

 

کمیشن  نے ہدایت دی ہے کہ  بیلٹ پیپر  پر نشاندہی  کے لئے  ریٹرننگ  افسر کی طرف سے فراہم کردہ  پہلے سے طے شدہ جگہوں پر صرف بنفشی رنگ  کا اسکیچ  پین استعمال کیا جاسکے گا  ، دیگر کسی بھی طرح کے حالات میں کوئی  دوسرا پین، مذکورہ  بالا انتخابات  میں استعمال   ہرگز نہیں کیا جائے گا۔

مشاہدین  مقرر کرکے،   انتخابی عمل     پر قریبی  نظر رکھنے کے لئے وافر اقدامات  کئے جائیں گے تاکہ آزادانہ   اور شفاف  انتخابات کو یقینی بنایا جاسکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ ا ب ۔ ج۔

U- 904



(Release ID: 1604303) Visitor Counter : 81