وزارت خزانہ

او آئی سی ایل ، این آئی سی ایل اور یو آئی آئی سی ایل میں سرمایہ لگانے کی تجویز کو کابینہ کی منظور

Posted On: 12 FEB 2020 3:53PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی  ، 12 فروری  /  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی  کابینہ  نے سرکاری دائرۂ کار  کی جنرل بیمہ کمپنیوں  ( پی ایس جی آئی سی ) ،  جن کے نام اوریئنٹل انشورنس کمپنی لمیٹیڈ  ( او آئی سی ایل ) ، نیشنل انشورنس کمپنی لمیٹیڈ ( این آئی سی ایل ) اور  یونائیٹڈ  انڈیا انشورنس کمپنی لمیٹیڈ ( یو آئی آئی سی ایل )   میں سرمایہ لگانے کو اصولی طور پر اپنی منظوری دے دی ہے ۔ 

          مذکورہ بالا فیصلے کے پیش نظر کابینہ نے     تینوں پی ایس جی آئی سی  یعنی  او آئی سی ایل ، این آئی سی ایل اور یو آئی آئی سی ایل کی اہم مالی حالت اور  ریگو لیٹری  سولوینسی کی ضرورتوں کے پیش نظر فوری طور پر 2500 کروڑ روپئے جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

)  م ن ۔ ش س ۔   ع ا   )     

U.No. 734

 

 



(Release ID: 1602994) Visitor Counter : 76


Read this release in: English , Hindi , Telugu , Kannada