وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پنڈت مدن موہن مالویہ کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
25 DEC 2019 10:44AM by PIB Delhi
نئی دلّی، 25 دسمبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت مدن موہن مالویہ کی جینتی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ”بھارت ماتا کی خدمت کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کی جیتنی پر عقیدت کے ساتھ شردھانجلی۔ انہوں نے تعلیم کے شعبے میں بیش قیمت تعاون دینے کے ساتھ آزادی کی تحریک میں بھی اہم رول ادا کیا ۔ ان کی لیاقت، قابلیت، صلاحیت اور اصول اہل وطن کو ہمیشہ ترغیب دیتے رہیں گے۔
بھارت ماتا کی خدمت کے لئے اپنی زندگی وقف کرنے والے مہامنا پنڈت مدن موہن مالویہ جی کو ان کی جیتنی پر عقیدت کے ساتھ شردھانجلی۔ انہوں نے تعلیم کے شعبے میں بیش قیمت تعاون دینے کے ساتھ آزادی کی تحریک میں بھی اہم رول ادا کیا۔ ان کی لیاقت، قابلیت، صلاحیت اور اصول اہل وطن کو ہمیشہ ترغیب دیتے رہیں گے۔
___ Narendra Modi (@narendramodi) December 25, 2019
۔۔۔۔۔۔
U.6032
م۔ ر۔ر۔ .
(Release ID: 1597632)
Visitor Counter : 99