وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کے مہاپری نروان دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
06 DEC 2019 11:16AM by PIB Delhi
نئی دہلی،06؍ دسمبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو اُن کے مہا پری نروان دیوس کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ سماجی انصاف کے لئے اپنی زندگی وقف کردینے والی محترم بابا صاحب کو اُن کے مہا پری نروان دیوس پر صد صد سلام۔ انہوں نے آئین کے طور پر ملک کو غیر معمولی سوغا ت دی، جو ہماری جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔ ممنون قوم ہمیشہ اُن کی احسان مند رہے گی۔
*************************
U-5615
(Release ID: 1595234)
Visitor Counter : 118