بھارتی چناؤ کمیشن

ای سی آئی نے امبالا کے اخراجات مشاہد (ایکسپینڈیچر آبزرور) کو تبدیل کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 18 OCT 2019 3:46PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ، 18/اکتوبر ۔ بھارتی الیکشن کمیشن کے رواں ہریانہ انتخابات کے دوران ہوئے مشاہدین کی کارکردگی کے جائزے کے بعد امبالا کے اخراجات مشاہد (ایکسپینڈیچر آبزرور) کو تبدیل کردیا ہے۔ اس اخراجات مشاہد کو انفورسمنٹ سرگرمیوں کی صحیح طریقے سے نگرانی نہ کرنے اور اس کی مجموعی کارکردگی اطمینان بخش نہ ہونے کی پاداش میں ہٹایا گیا ہے ۔

امبالا کے نئے ایکسپینڈیچر مشاہد جناب رتیش پرمار، آئی آر ایس نے آج سے یعنی 18 اکتوبر 2019 سے ہی مؤثر اس عہدے کی خدمات سنبھال لی ہیں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 (م ن ۔ ش ت۔ م ر(

U-4657


(ریلیز آئی ڈی: 1588490) وزیٹر کاؤنٹر : 150
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Bengali