وزیراعظم کا دفتر

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر انہیں بھارت کا سلام


وزیر اعظم نریندر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 OCT 2019 10:30AM by PIB Delhi

ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے یوم پیدائش پر انہیں بھارت کا سلام وزیر اعظم نریندر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا نئی دلّی، 15 اکتوبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم جناب مودی نے کہا ہے کہ ” جناب کلام نے اکیسویں صدی میں مضبوط اور جدید بھارت کا نظریہ اختیار کیا تھا اور اپنی تمام زندگی اسے کامیاب بنانے کی جدو جہد میں صرف کر دی۔ ان کی مثالی زندگی ہر ہندوستانی کے لئے باعث تحریک و ترغیب ہے۔“

U.4597



(Release ID: 1588102) Visitor Counter : 92