بھارتی چناؤ کمیشن

انتخابی کمیشن نے ہریانہ اور مہاراشٹر اسمبلی 2019 کے لیے عام انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا، اس کے ساتھ ہی مختلف صوبوں/ مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کے لوک سبھا حلقے اور ریاستی اسمبلیوں میں عارضی اسامی کو پر کرنے کے لیے ضمنی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کیا

Posted On: 21 SEP 2019 1:32PM by PIB Delhi

ہندوستان کے انتخابی کمیشن نے آج ہریانہ اور مہاراشٹر اسمبلی 2019 کے لیے عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ مختلف ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں کے لوک سبھا کی نشست اور اسمبلیوں میں عارضی اسامی کو پر کرنے کے لیے ضمنی انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے

شیڈول–1 دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

شیڈول–2دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

۔ ۔ ۔ ۔

 U. No. 4277



(Release ID: 1585763) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Marathi , Tamil