وزیراعظم کا دفتر

یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کو وزیر اعظم کی مبارکباد

سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

Posted On: 05 SEP 2019 9:47AM by PIB Delhi

نئی دہلی،05؍ ستمبر/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے سابق صدر جمہوریہ ہند ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت بھی پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو دلی نیک تمنائیں۔ بھارت غیر معمولی استاذ ودانشور ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو بھی ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

 

https://pbs.twimg.com/profile_images/1134082549041393672/QbihPzrL_normal.png

 

Narendra Modi

@narendramodi

نریندر مودی

शिक्षक दिवस के अवसर पर सभी शिक्षकों को हार्दिक शुभकामनाएं।

یوم اساتذہ کے موقع پر تمام اساتذہ کو دلی مبارکباد

Teachers Day greetings to everyone.

ہر کسی کو یوم اساتذہ کی مبارکباد

India pays tributes to Dr. S Radhakrishnan, an exceptional teacher and mentor, on his Jayanti.

بھارت غیر معمولی استاذ اور دانشور ڈاکٹر ایس رادھا کرشنن کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔

 

 

 

**************

 U. No. 4041

 

 



(Release ID: 1584176) Visitor Counter : 107