عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
کابینہ کی تقرر کمیٹی داخلہ سیکریٹری کے طور پر اجے کمار بھلہ کے تقرر کو منظوری دی
Posted On:
22 AUG 2019 2:15PM by PIB Delhi
نئی دلّی، `21 اگست / کابینہ کی تقرر کمیٹی نے جناب اجے کمار بھلہ، آئی اے ایس (آسام 1984:) آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی، وزارت داخلہ کو وزارت داخلہ میں داخلہ سیکریٹری کے طور پر مقرر کئے جانے کو اپنی منظوری دے دی ہے۔ یہ تقرر جناب راجیو گابا، آئی اے ایس (جھار کھنڈ 1982:) کی جگہ عمل میں آیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
U.3821
(Release ID: 1582611)
Visitor Counter : 90