وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 AUG 2019 6:40AM by PIB Delhi
نئی دہلی،15؍ اگست، 2019؍وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، قوم کو یوم آزادی کی مبارکباد پیش کی ہیں۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا :
‘‘تمام اہل وطن کو یوم آزادی کی تہہ دل سے مبارکباد۔‘‘ جے ہند!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن ۔ ش۔ ق ر(
U-3733
(ریلیز آئی ڈی: 1582071)
وزیٹر کاؤنٹر : 102