وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کا بھارت کی انقلابی شخصیت چندرشیکھر آزاد کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUL 2019 2:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی،23؍جولائی،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت کی انقلابی شخصیت چندر شیکھر آزاد کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
وزیراعظم نے کہا ’’ بھارت ماتا کے بہادر بیٹے چندر شیکھر آزاد کو اُن کے یوم پیدائش پر میرا عاجزانہ خراج عقیدت۔ وہ ایک نڈر اور پر عزم انقلابی تھے، جنہوں نے ملک کی آزادی کے لئے اپنی زندگی کی قربانی دے دی۔ ان کی شجاعت کی داستان اہل وطن کے لئے جذبے کا وسیلہ ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن- اس- ق ر)
U-3330
(ریلیز آئی ڈی: 1579892)
وزیٹر کاؤنٹر : 81