صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس بیان

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 JUL 2019 2:20PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  15 جولائی 2019، صدرجمہوریہ ہند نےد رج ذیل تقرری/ تبدیلی کی ہے:

  1. ہماچل پردیش کےگورنر آچاریہ دیوورت کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور انہیں گجرات کا گورنر مقرر کیاگیا ہے۔
  2. جناب کل راج  مشرا کو ہماچل پردیش کا گورنر مقرر کیاگیا ہے۔

.2مذکورہ بالا تقرری متعلقہ افراد کے  دفتر کا چارج سنبھالنے کی تاریخ سے  لاگو ہوگی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ا گ۔رض

U- 3114

 


(ریلیز آئی ڈی: 1578745) وزیٹر کاؤنٹر : 77