وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے آگرہ ،اترپردیش میں بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے لئے تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 08 JUL 2019 11:38AM by PIB Delhi

 

نئیدہلی08 جولائی ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے شہر آگرہ میں  بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں  کے لئےتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

          وزیراعظم نے کہا ہے :’’  آگرہ ،اترپردیش  میں بس حادثے پر مجھے بے حد صدمہ ہوا ہے ۔ میں اُن لوگوں  کے کنبوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ،جو اس حادثے میں ہلاک ہوئے ہیں۔  میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں ۔ریاستی حکومت اور مقامی انتظامیہ  متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کررہی ہے۔‘‘

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-2902



(Release ID: 1577689) Visitor Counter : 71