ریلوے کی وزارت

مرکزی کابینہ نے بھارت اور بولیویا کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون کے مفاہمت نامے پر دستخط کئے جانے کی منظوری دے دی ہے

Posted On: 12 JUN 2019 8:14PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی13جون ۔مرکزی کابینہ کی میٹنگ   کو ،جس کی صدارت وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کی ،  بھارت اوربولیویا  کے درمیان  ریلوے   مربوط   کوریڈور  پروجیکٹ کے بارے میں  تعاون کے سلسلے میں  مفاہمت  نامے کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ 

          اس مفاہمت  نامے سے  تعاون کے مشترکہ طور پر متفقہ  پروجیکٹوں  پر عمل درآمد  اور اطلاعات   ،  ماہرین کی میٹنگوں  ،سمیناروں  اور تکنیکی دوروں  کے تبادلے میں مدد ملے گی۔

          اس مفاہمت  نامے پر مارچ  2019  میں دستخط  کئے گئے تھے۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ج ۔رم

U-2422



(Release ID: 1574407) Visitor Counter : 48