کابینہ سکریٹریٹ
کابینہ کمیٹیاں۔ 2019 کی از سر نو تشکیل۔ نظر ثانی شدہ
Posted On:
06 JUN 2019 10:19PM by PIB Delhi
نئی دلّی، 06 جون/حکومت نے سرکاری قواعد کے تحت کابینہ کمیٹیوں کی از سر نو تشکیل کی ہے۔ اس از سر نو تشکیل میں کابینہ کمیٹی، اکوموڈیشن یعنی رہائشیات سے متعلق کمیٹی، اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی، پارلیمانی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی، سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی، سیکوریٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی، سرمایہ کاری اور فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی اور روز گار و ہنر مندی فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی کے تقررات شامل ہیں۔ مذکورہ بالا کمیٹیوں کے ممبران درج ذیل ہیں:۔
1 کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
2 اکوموڈیشن یعنی رہائشیات سے متعلق کابینہ کمیٹی
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن جے رام گڈکری، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب پیوش گوئل، وزیر ریلوے، وزیر تجارت و صنعت
خصوصی مدعوئین
جناب جتندر سنگھ، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر، وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت، وزیر مملکت برائے عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، وزیر مملکت برائے محکمہ ایٹمی توانائی اور وزیر مملکت برائے محکمہ خلا ء
جناب ہر دیپ سنگھ پوری، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیر برائے مکانات، شہری امور، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزارت شہری ہو با زی اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت
3 اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن گڈکری، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
جناب ڈی۔ وی۔ سدا نند گوڑا، وزیر برائے کیمیکلز اور فرٹیلائزرس
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب نریندر سنگھ تومر، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود، وزیر برائے دیہی ترقیات، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب روی شنکر پرساد، وزیر برائے مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی، اور وزیر برائے قانون و انصاف
محترمہ ہر سمرت کور بادل، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر، وزیر امور خارجہ
جناب پیوش گوئل، وزیر ریلوے، وزیر تجارت و صنعت
جناب دھرمیندر پردھان، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیر برائے پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور وزیر برائے فولاد
4 پارلیمانی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی
جناب راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب رام ولاس پاسوان، وزیر برائے امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم
جناب نریندر سنگھ تومر، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود، وزیر برائے دیہی ترقیات، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب روی شنکر پرساد، وزیر برائے مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی، اور وزیر برائے قانون و انصاف
جناب تھاور چند گہلوت، سماجی انصاف اور با اختیار بنانے کی وزارت کے وزیر
جناب پرکاش جاوڈیکر، وزیر برائے ماحولیات، جنگلات اور موسم کی تبدیلی، وزیر اطلاعات و نشریات
جناب پرہلاد جوشی، وزیر برائے پارلیمانی امور، کوئلہ اور کانوں کے وزیر
خصوصی مدعوئین
جناب ارجن رام میگھوال، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور، بھاری صنعتوں اور پبلک انٹر پرائزیز کے وزیر مملکت
جناب وی مرلی دھرن، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور، وزیر مملکت برائے امور خارجہ
5 سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن جے رام گڈکری، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب رام ولاس پاسوان، وزیر برائے امور صارفین، خوراک اور عوامی نظام تقسیم
جناب نریندر سنگھ تومر، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود، وزیر برائے دیہی ترقیات، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب روی شنکر پرساد، وزیر برائے مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی، اور وزیر برائے قانون و انصاف
محترمہ ہر سمرت کور بادل، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
ڈاکٹر ہرش وردھن، وزیر برائے صحت اور کنبہ بہبود، وزیر برائے سائنس و تکنالوجی اور وزیر برائے ارضیاتی سائنس
جناب پیوش گوئل، وزیر ریلوے، وزیر تجارت و صنعت
جناب پرہلاد جوشی، وزیر برائے پارلیمانی امور، کوئلہ اور کانوں کے وزیر
جناب اروند گنپت ساونت، بھاری صنعتوں اور پبلک انٹر پرائزئز کے وزیر
6 سیکورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر، وزیر امور خارجہ
7 سرمایہ کاری اور فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن جے رام گڈکری، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب پیوش گوئل، وزیر ریلوے، وزیر تجارت و صنعت
8 روز گار اور ہنر مندی فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ، وزیر امور داخلہ
محترمہ نرملا سیتا رمن، وزیر خزانہ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب نریندر سنگھ تومر، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود، وزیر برائے دیہی ترقیات، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب پیوش گوئل، وزیر ریلوے، وزیر تجارت و صنعت
جناب رمیش پوکھریال، ’نشانک‘ وزیر برائے فروغ انسانی وسائل
جناب دھرمیندر پردھان، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیر برائے پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور وزیر برائے فولاد
ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے، وزیر برائے ہنر مندی فروغ اور انٹر پرینیور شپ
جناب سنتوش کمار گنگوار، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) محنت اور روزگار
جناب ہر دیپ سنگھ پوری، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزیر برائے مکانات، شہری امور، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) وزارت شہری ہو با زی اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت
خصوصی مدعوئین
جناب نتن جے رام گڈکری، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ ہر سمرت کور بادل، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وذیر
جناب پرہلاد سنگھ پٹیل، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ثقافت، وزیر مملکت (آزادانہ چارج) سیاحت ۔
۔۔۔۔۔۔
U. 2333
(Release ID: 1573632)
Visitor Counter : 95