کابینہ سکریٹریٹ
کابینہ کمیٹیاں ۔ 2019 کی از سر نو تشکیل
Posted On:
06 JUN 2019 5:57AM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 06 جون /حکومت نے سرکاری قواعد کے تحت کابینہ کمیٹیوں کی از سر نو تشکیل کی ہے ۔ اس از سر نو تشکیل میں کابینہ کمیٹی ، اکوموڈیشن یعنی رہائشیات سے متعلق کمیٹی ، اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی ، پارلیمانی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی ، سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی ، سیکوریٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی ، سرمایہ کاری اور فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی اور روز گار و ہنر مندی فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی کے تقررات شامل ہیں ۔ مذکورہ بالا کمیٹیوں کے ممبران درج ذیل ہیں : ۔
1 کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
2 اکوموڈیشن یعنی رہائشیات سے متعلق کابینہ کمیٹی
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن جے رام گڈکری ، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر ، بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب پیوش گوئل ، وزیر ریلوے ، وزیر تجارت و صنعت
خصوصی مدعوئین
جناب جتندر سنگھ ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر ، وزیر اعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ، وزیر مملکت برائے عملہ ، عوامی شکایات اور پنشن ، وزیر مملکت برائے محکمہ ایٹمی توانائی اور وزیر مملکت برائے محکمہ خلا ء
جناب ہر دیپ سنگھ پوری ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) وزیر برائے مکانات ، شہری امور ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) وزارت شہری ہو با زی اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت
3 اقتصادی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن گڈکری ، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر ، بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
جناب ڈی ۔ وی ۔ سدا نند گوڑا ، وزیر برائے کیمیکلز اور فرٹیلائزرس
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب نریندر سنگھ تومر ، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود ، وزیر برائے دیہی ترقیات ، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب روی شنکر پرساد ، وزیر برائے مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی ، اور وزیر برائے قانون و انصاف
محترمہ ہر سمرت کور بادل ، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر ، وزیر امور خارجہ
جناب پیوش گوئل ، وزیر ریلوے ، وزیر تجارت و صنعت
جناب دھرمیندر پردھان ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) وزیر برائے پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور وزیر برائے فولاد
4 پارلیمانی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب رام ولاس پاسوان ، وزیر برائے امور صارفین ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم
جناب نریندر سنگھ تومر ، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود ، وزیر برائے دیہی ترقیات ، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب روی شنکر پرساد ، وزیر برائے مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی ، اور وزیر برائے قانون و انصاف
جناب تھاور چند گہلوت ، سماجی انصاف اور با اختیار بنانے کی وزارت کے وزیر
جناب پرکاش جاوڈیکر ، وزیر برائے ماحولیات ، جنگلات اور موسم کی تبدیلی ، وزیر اطلاعات و نشریات
جناب پرہلاد جوشی ، وزیر برائے پارلیمانی امور، کوئلہ اور کانوں کے وزیر
خصوصی مدعوئین
جناب ارجن رام میگھوال ، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور ، بھاری صنعتوں اور پبلک انٹر پرائزیز کے وزیر مملکت
جناب وی مرلی دھرن ، وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور ، وزیر مملکت برائے امور خارجہ
5 سیاسی امور سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن جے رام گڈکری ، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر ، بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب رام ولاس پاسوان ، وزیر برائے امور صارفین ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم
جناب نریندر سنگھ تومر ، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود ، وزیر برائے دیہی ترقیات ، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب روی شنکر پرساد ، وزیر برائے مواصلات اور اطلاعاتی تکنالوجی ، اور وزیر برائے قانون و انصاف
محترمہ ہر سمرت کور بادل ، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
ڈاکٹر ہرش وردھن ، وزیر برائے صحت اور کنبہ بہبود ، وزیر برائے سائنس و تکنالوجی اور وزیر برائے ارضیاتی سائنس
جناب پیوش گوئل ، وزیر ریلوے ، وزیر تجارت و صنعت
جناب اروند گنپت ساونت ، بھاری صنعتوں اور پبلک انٹر پرائزئز کے وزیر
جناب پرہلاد جوشی ، وزیر برائے پارلیمانجی امور ، وزیر برائے کوئلہ اور کانیں
6 سیکورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب راج ناتھ سنگھ ، وزیر دفاع
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر ، وزیر امور خارجہ
7 سرمایہ کاری اور فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
جناب نتن جے رام گڈکری ، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر ، بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب پیوش گوئل ، وزیر ریلوے ، وزیر تجارت و صنعت
8 روز گار اور ہنر مندی فروغ سے متعلق کابینہ کمیٹی
وزیر اعظم
جناب امت شاہ ، وزیر امور داخلہ
محترمہ نرملا سیتا رمن ، وزیر خزانہ ، وزیر برائے کارپوریٹ امور
جناب نریندر سنگھ تومر ، وزیر برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود ، وزیر برائے دیہی ترقیات ، اور وزیر برائے پنچایتی راج
جناب پیوش گوئل ، وزیر ریلوے ، وزیر تجارت و صنعت
جناب رمیش پوکھریال ، ’ نشانک ‘ وزیر برائے فروغ انسانی وسائل
جناب دھرمیندر پردھان ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) وزیر برائے پیٹرولیم اور قدرتی گیس اور وزیر برائے فولاد
ڈاکٹر دھر میندر پردھان ، وزیر برائے ہنر مندی فروغ اور انٹر پرینیور شپ
جناب سنتوش کمار گنگوار ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) محنت اور روزگار
جناب ہر دیپ سنگھ پوری ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) وزیر برائے مکانات ، شہری امور ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) وزارت شہری ہو با زی اور وزیر مملکت برائے تجارت و صنعت
خصوصی مدعوئین
جناب نتن جے رام گڈکری ، سڑک نقل و حمل اور قومی شاہراہوں کے وزیر ، بہت چھوٹی ، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کے وزیر
محترمہ ہر سمرت کور بادل ، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزیر
محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی ، خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوںکی وذیر
جناب پرہلاد سنگھ پٹیل ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) ثقافت ، وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) سیاحت ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 2312
(Release ID: 1573530)
Visitor Counter : 106