صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
مرکزی وزیروں کی کونسل میں قلمدانوں کی تقسیم
Posted On:
31 MAY 2019 12:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی،31؍مئی، صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے وزیراعظم کے مشورے پر وزیروں کی مرکزی کونسل کے مندرجہ ارکان کے درمیان قلمدانوں کو مختص کرنے کی ہدایت دی ہے۔
جناب نریندر مودی
|
وزیراعظم اور مندرجہ ذیل کے انچارج
عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
ایٹمی توانائی کا محکمہ
خلاء کا محکمہ
تمام اہم پالیسی معاملات اور
تمام دیگر قلمدان جو کسی وزیر کے سپرد نہیں کئے گئے ہیں
|
کابینی وزراء
1.
|
جناب راج ناتھ سنگھ
|
وزیر دفاع
|
2.
|
جناب امت شاہ
|
داخلی امور کے وزیر
|
3.
|
جناب نتن جے رام گڈکری
|
سڑک ٹرانسپورٹ او شاہراہوں کے وزیر اور
بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے وزیر
|
4.
|
جناب ڈی وی سدانند گوڑا
|
کیمیکل اور فرٹیلائزر کے وزیر
|
5.
|
محترمہ نرملا سیتارمن
|
وزیر خزانہ اور
کارپوریٹ امور کی وزیر
|
6.
|
جناب رام ولاس پاسوان
|
صارفین کے امور، خوراک اور تقسیم عامہ کے وزیر
|
7.
|
جناب نریندرسنگھ تومر
|
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر
دیہی ترقیات کے وزیراور
پنچایتی راج کے وزیر
|
8.
|
جناب روی شنکر پرساد
|
قانون اور انصاف کے وزیر
مواصلات کے وزیر
الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے وزیر
|
9.
|
محترمہ ہرسمرت کور بادل
|
خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعت کی وزیر
|
10.
|
جناب تھاور چند گہلوٹ
|
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر
|
11.
|
ڈاکٹر سبرامنیم جئے شنکر
|
امور خارجھ کے وزیر
|
12.
|
جناب رامیش پوکھریال نشانک
|
انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر
|
13.
|
جناب ارجن منڈا
|
قبائلی امور کے وزیر
|
14.
|
محترمہ اسمرتی زیبن ایرانی
|
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر اور
ٹیکسٹائل کی وزیر
|
15.
|
ڈاکٹر ہرش وردھن
|
صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر
سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر
زمینی سائنس کے وزیر
|
16.
|
جناب پرکاش جاؤڈیکر
|
ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کے وزیر
اور اطلاعات ونشریات کے وزیر
|
17.
|
جناب پیوش گوئل
|
ریلوے کے وزیر اور
کامرس اور صنعت کے وزیر
|
18.
|
جناب دھرمیندر پردھان
|
پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے وزیر اور
اسٹیل کے وزیر
|
19.
|
جناب مختار عباس نقوی
|
اقلیتی امور کے وزیر
|
20.
|
جناب پرلھاد جوشی
|
پارلیمانی امور کے وزیر
کوئلے کے وزیر اور
کانوں کے وزیر
|
21.
|
ڈاکٹر مہندر ناتھ پانڈے
|
ہنر مندری کے وزیر اورصنعت کاری کے وزیر
|
22.
|
جناب اروند گنپت ساونت
|
بھارتی صنعتوں اور سرکاری کمپنیوں کے وزیر
|
23.
|
جناب گری راج سنگھ
|
مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری کے وزیر
|
24.
|
جناب گجیندرسنگھ شیخاوت
|
جل شکتی کے وزیر
|
وزرائے مملکت (آزادا نہ چارج)
1.
|
جناب سنتوش کمار گنگوار
|
محنت اور روزگار کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
|
2.
|
راؤ اندر جیت سنگھ
|
اعدادو شمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
پلاننگ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
|
3.
|
جناب شری پدیسو نائک
|
آیوروید، یوگا،نیچروپیتھی، یونانی، سدھا اور ہومیوپیتھی (آیوش) کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
وزارت دفاع میں وزیر مملکت
|
4.
|
ڈاکٹر جتیندرسنگھ
|
شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت
عملے اور عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت میں وزیر مملکت
ایٹمی توانائی کے محکمے کے وزیر مملکت اور
خلاء کے محکمے کے وزیر مملکت
|
5.
|
جناب کرن ریجیجو
|
نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور
اقلیتی امور کی وزارت میں وزیر مملکت
|
6.
|
جناب پرہلاد سنگھ پٹیل
|
کلچرکی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور
سیاحت کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
|
7.
|
جناب راج کمار سنگھ
|
بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت
|
8.
|
جناب ہردیپ سنگھ پوری
|
ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج)
شہری ہوابازی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور
کامرس اور صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت
|
9.
|
جناب منسکھ ایل منڈاویا
|
جہاز رانی کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور
کیمیکل اور فرٹیلائزر کی وزارت میں وزیر مملکت
|
وزرائے مملکت
1.
|
جنابفگن سنگھ کلستے
|
اسٹیل کی وزارت میں وزیر مملکت
|
2.
|
جناب اشونی کمار چوبے
|
صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت
|
3.
|
جناب ارجن رام میگھوال
|
پارلیمانی امور کی کی وزارت میں وزیر مملکت اور
بھاری صنعتوں اور سرکاری کمپنیوں کی کی وزارت میں وزیر مملکت
|
4.
|
جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ
|
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت میں وزیر مملکت
|
5.
|
جناب کرشن پال
|
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت
|
6.
|
جناب دانو راؤ صاحب داداراؤ
|
صارفین کے امور، خوراک اور تقسیم عامہ کی وزارت میں وزیر مملکت
|
7.
|
جناب جی کرشنا ریڈی
|
امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت
|
8.
|
جناب پرشوتم روپالا
|
زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت
|
9.
|
جناب رامداس اٹھاؤلے
|
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت
|
10.
|
سادھوی نرنجن جیوتی
|
دیہی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت
|
11.
|
جناب بابل سپریو
|
ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی وزارت میں وزیر مملکت
|
12.
|
جناب سنجیو کمار بالیان
|
مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری کی وزارت میں وزیر مملکت
|
13.
|
جناب دھوترے سنجے شمراؤ
|
انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت میں وزیر مملکت اور
مواصلات کی وزارت میں وزیر مملکت اور
الیکٹرانک اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت میں وزیر مملکت
|
14.
|
جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر
|
خزانے کی وزارت میں وزیر مملکت
کارپوریٹ امور کی وزارت میں وزیر مملکت
|
15.
|
جناب انگدی سریش چنا باسپا
|
ریلوے کی وزارت میں وزیر مملکت
|
16.
|
جناب نتیانند رائے
|
امور داخلہ کی وزارت میں وزیر مملکت
|
17.
|
جناب رتن لال کٹاریا
|
جل شکتی کی وزارت میں وزیر مملکت اور
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت میں وزیر مملکت
|
18.
|
جناب وی مرالی دھرن
|
امور خارجہ کی وزارت میں وزیر مملکت اور
پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت
|
19.
|
محترمہ رینوکاسنگھ سروتا
|
قبائلی امور کی وزارت میں وزیر مملکت
|
20.
|
جناب سوم پرکاش
|
کامرس اور صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت
|
21.
|
جناب رامیشور تیلی
|
خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعت کی وزارت میں وزیر مملکت
|
22.
|
جناب پرتاپ چندر سارنگی
|
بہت چھوٹی ، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت میں وزیر مملکت اور مویشی پروری، ڈیری اور ماہی پروری کی وزارت میں وزیر مملکت
|
23.
|
جناب کیلاش چودھری
|
زارعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت میں وزیر مملکت
|
24.
|
محترمہ دیباسری چودھری
|
خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزارت میں وزیر مملکت
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
(م ن-و ا- ق ر)
U-2246
(Release ID: 1572925)