بھارتی چناؤ کمیشن
چناؤ کمیشن نے مثالی ضابطہ عمل کے دوران کسی بھی فلم/تشہری مواد کی نمائش پرروک کے لئے دفعہ 324 کے تحت اختیارات کا استعمال کیا
Posted On:
10 APR 2019 2:38PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10/ اپریل۔ہندوستان کے چناؤ کمیشن نے آج ایک حکم جاری کیا ہے۔ جس میں اس نے ایسی کسی بائیو گرافی/ ہگیو گرافی کی نوعیت کے تشہری مواد یا کوئی فلم کی نمائش سمیت الیکٹرانک میڈیا میں نمائش پر روک لگا دی ہے جو کسی سیاسی پارٹی کے وجود یا کسی فرد کے وجود کے مقاصد کو پورا کرتی ہو جو اس سے جڑا ہو۔
U – 1827
(Release ID: 1570363)
Visitor Counter : 120