کامرس اور صنعت کی وزارتہ

کابینہ نے اسٹارٹ اپ تعاون پر جمہوریہ کوریا اور ہندوستان کے درمیان مفاہمت نامے کو منظوری دی

Posted On: 27 MAR 2019 1:52PM by PIB Delhi

نئی دہلی،27؍ مارچ /

وزیراعظم جناب نریندرمودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج اسٹارٹ اپ تعاون پر ہندوستان اور جمہوریہ کوریا کے درمیان ایک مفاہمت نامے کو منظوری دے دی ہے۔ جس کا اطلاق پچھلی تاریخ سے ہوگا۔ کابینہ نے اس مفاہمت نامے پر فروری 2019 میں دستخط کیے تھے۔

اس مفاہمت نامے سے دونوں ملکوں کے اسٹارٹ اپ کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔ لیکن  شرط یہ ہوگی کہ دونوں ملک اپنے اپنے قومی قوانین اور ضابطوں کے علاوہ کوئی بھی قابل اطلاق بین الاقومی معاہدوں ، کنوونشن اور سمجھوتوں کو پہلے ترجیح دیں گے، جس کے لیے دونوں ملک فریق ہیں۔

**************

 ( م ن ۔  ح ا ۔ ت ع  (

 U. No. 1685

 


 



(Release ID: 1569578) Visitor Counter : 78


Read this release in: English , Tamil , Telugu