صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدرجمہوریہ کی ہولی کی مبارک باد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 MAR 2019 6:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی،20؍ مارچ،صدرجمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے  ہولی سے قبل اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  ہولی کے  اس خوشی کے تہوار پر میں بھارت میں اور بیرونی ملکوں میں تمام ہم وطنوں کو  مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ تہوار  بہار کے موسم  اور  بھائی چارے اور باہمی خیر سگالی  کا جشن ہے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ اس تہوار کے رنگ  ہمارے تمام خاندانوں اور مشترکہ سماج کے لئے مثبت توانائی  لے کر آئے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(م ن-وا- ق ر)

U-1638


(ریلیز آئی ڈی: 1569212) وزیٹر کاؤنٹر : 100
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil