سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت

مرکزی کابینہ نے، مرکزی حکومت میں، آر پی ڈبلیو ڈی ایکٹ، 2016 کے سیکشن 74(2) کی رو سے معذور افراد کے لئے چیف کمشنر کے معاون کی حیثیت سے کمشنر کی دواسامیوں کی تشکیل کو منظوری دی

Posted On: 28 FEB 2019 10:40PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی۔28؍فروری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ، مرکزی حکومت میں، آر پی ڈبلیو ڈی ایکٹ ، 2016 کے سیکشن  74 (2) کی رو سے معذور افراد کے لئے چیف کمشنر کے معاون کی حیثیت سے کمشنر کی دو اسامیوں کی تشکیل کی تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے۔

مذکورہ دو کمشنر اس ایکٹ کے تحت سفارشات کے مطابق، سی سی پی ڈی کو ان کے قانونی کاموں کو ڈسچارج کرنے میں مدد کریں گے۔ اس سے ، سی سی پی ڈی دفتر کے معذور افراد کی شکایات کے جلد از جلد ازالے کے ساتھ ہی آر پی ڈبلیو ڈی ایکٹ 2016 کے نفاذ کو مجموعی طور پر جانچنے کے علاوہ میکنزم کو مضبوط کرنے میں  بھی مدد ملے گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔شت۔ع ن

28-02-2019

U-1344



(Release ID: 1567119) Visitor Counter : 68


Read this release in: English , Tamil , Kannada