وزارت دفاع

ڈی اے سی نے 2700 کروڑ روپئے کے بقدر دفاعی ساز و سامان کی خریداری کو منظوری دی

प्रविष्टि तिथि: 27 FEB 2019 1:08PM by PIB Delhi


نئی دلّی ، 27 فروری ؍رکشا منتری محترمہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں دفاعی ساز و سامان کی خریداری کی کونسل ( ڈی اے سی ) نے آج یہاں 2700 کروڑ روپئے کے بقدر دفاعی ساز و سامان کی خریداری کو منظوری دے دی ہے ۔
یہ منظوری بھارتی بحریہ کے لئے تین کیڈٹ ٹریننگ جہازو ں کے لئے دی گئی ہے جو کہ کیڈٹ افسروں بنیادی سمندری تربیت کے ساتھ ساتھ زیر تربیت خواتین افسران کو تربیت فراہم کرائیں گے ۔ یہ جہاز اسپتالی شپ ڈیوٹیاں ، انسانی بنیادوں پر امداد می فراہمی اور قدرتی آفات کی تباہ کاری سے نمٹنے اور بچاؤ مشن کے علاوہ غیر جنگی انخلاء آپریشن کی صلاحیت کے حامل ہوں گے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U . 1255
 


(रिलीज़ आईडी: 1566481) आगंतुक पटल : 88
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Marathi , Malayalam , Bengali , English , हिन्दी