وزیراعظم کا دفتر

ارجنٹینا کے صدر کے سرکاری دورہ ہند(18 فروری 2019) کے دوران مفاہمتی عرضداشت پر ہوئے دستخط کی فہرست

Posted On: 18 FEB 2019 3:10PM by PIB Delhi

نمبرشمار

تعاون کاشعبہ

مفاہمتی عرضداشت/  معاہدے / عہدو پیما کے نام

ارجنٹینا کی جانب سے کیا گیا تبادلہ

ہندوستان کی جانب سے کیاگیا تبادلہ

1.

 دفاع

جمہوریہ ہند کی وزارت دفاع اور جمہوریہ ارجنٹینا کی وزارت کی دفاع  کے درمیان  دفاعی تعاون کے لئے مفاہمتی عرضداشت

وزیر خارجہ جناب جارج فوری

اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور نیز کھیل کود کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج) جناب راج وردھن سنگھ راٹھور

2.

سیاحت

جمہوریہ ہند اور جمہوریہ ارجنیٹا کے درمیان سیاحت کے شعبے میں تعاون کے لئے مفاہمتی عرضداشت

وزیر خارجہ جناب جارج فوری

اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور نیز کھیل کود کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج) جناب راج وردھن سنگھ راٹھور

3.

نشریاتی مواد

 پرساد بھارتی، ہندوستان اور ارجنٹینا کے میڈیا کے فیڈرل سسٹم اور عوامی موادات کے درمیان اشتراک وتعاون سے متعلق مفاہمتی عرضداشت

وزیر خارجہ جناب جارج فوری

اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور نیز کھیل کود کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج) جناب راج وردھن سنگھ راٹھور

4.

فارماسٹیکلز

حکومت ہند کے ڈرگس اسٹنڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن( سی ڈی ایس سی او) اور ارجٹینا کی نیشنل ایڈمنسٹریشن ڈرگس، فوڈ اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے درمیان فارما سٹیکلز کے شعبے میں مفاہمتی عرضداشت

وزیر خارجہ جناب جارج فوری

اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور نیز کھیل کود کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج) جناب راج وردھن سنگھ راٹھور

5.

انٹارکٹیکا

جمہوریہ ارجنٹینا کی وزارت خارجی امور اور ورشپ اور جمہوریہ ہندوستان وزارت اراضیاتی سائنس نے ارنٹارکٹیکا کے درمیان کے تعلق سے تعاون کے لئے مفاہمتی عراضداشت

وزیر خارجہ جناب جارج فوری

اطلاعات و نشریات اور نوجوانوں کے امور نیز کھیل کود کے وزیرمملکت(آزادانہ چارج) جناب راج وردھن سنگھ راٹھور

6.

زراعت

جمہوریہ ہندوستان کی وزارت زراعت اور کسانوں کی فلاح وبہبود اور جمہوریہ ارجنٹینا کی وزارت پیداوار اور محنت کے درمیان تعاون سے متعلق منصوبہ عمل کے لئے 2010 میں ایک مفاہمتی عراضداشت پر دستخط کئے تھے

 زرعی صنعت  کے سیکریٹری جناب لوئس میوکل ایچے ویہئر

محکمہ زراعت کے سیکریٹری جناب سنجے اگروال

7.

زراعت

جمہوریہ ہندوستان کی انڈین کونسلر آف ایگریکلچرل   جمہوریہ ارجنٹینا کے وزارت کے پیداوار اور محنت کی زرعی صنعت کے اسٹیٹ سیکریٹری کے درمیان سال 2019-21 کے ورک پلان کے لئے 2006 میں  ایک مفاہمتی دستاویز پر دستخط کئے تھے۔

 زرعی صنعت  کے سیکریٹری جناب لوئس میوکل ایچے ویہئر

محکمہ زراعت کے سیکریٹری جناب سنجے اگروال

8.

آئی سی ٹی

جمہوریہ ہندوستان کی وزارت الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی  کی وزارت اور جمہوریہ ارجنٹینا کے محکمہ جدید کاری کے سیکریٹری  کے درمیان اطلاعاتی اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کے سلسلے میں ارادے کا مشترکہ اعلانیہ

حکومت ارجنٹینا کے شعبہ جدید کاری  کے سیکریٹری  ڈاکٹر اندریس ابارا

وزارت امور خارجہ کی سیکریٹری(مشرق) محترمہ  وجے ٹھاگور سنگھ

9.

سول نیوکلیئر

بھارت کے گلوبل سینٹر فار نیوکلیئر انرجی پارٹنر شپ(جی سی این ای پی) اور ارجنٹینا کی توانائی کے سیکریٹریٹ، سی این ای اے کے درمیان مفاہمتی عرضداشت

سی این ای اے کے صدر جناب اوسوالڈو کالزٹا لاریو

ارجنٹینا میں ہندوستان کے سفیر جناب سنجیو راجن

10.

سینٹر آف ایکسیلنس فار انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی

انڈیا۔ ارجنٹینا سینٹر آف ایکسلینس فار انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے قیام کے لئے معاہدہ

وزیر خارجہ جناب جارج فوری

ارجنٹینا میں ہندوستان کے سفیر جناب سنجیو راجن

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

U- 1055


(Release ID: 1565034)