کابینہ

مرکزی کابینہ نے سیاحت کے میدان میں ہند-ارجنٹینا  مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے جانے کی منظوری دے دی

Posted On: 13 FEB 2019 9:15PM by PIB Delhi

نئیدہلی14فروری۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں ہونے والے مرکزی کابینہ کے اجلاس  میں  سیاحت کے میدان میں  ہند- برطانیہ  مفاہمتی عرضداشت  پر دستخط کئے جانے کو منظوری دے دی گئی ۔

          سیاحت کے شعبے میں ہند-ارجنٹینا    مفاہمتی عرضداشت پر دستخط کئے جانے کے نتیجے میں   دونوں ملکوں کو  سیاحت کےشعبے میں  تعاون کے فروغ  کا ادارہ جاتی نظام  قائم کرنے میں مدد ملے گی۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

U-981



(Release ID: 1564507) Visitor Counter : 69