وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں ،

 کشتی اُلٹ جانے کے حادثے میں ہونےوالے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کی

Posted On: 15 MAY 2018 10:45PM by PIB Delhi

نئیدہلی،16مئی ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں  ایک کشتی کے اُلٹ جانے کے حادثے میں  ہوئے  جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔

  وزیر اعظم نے اپنے پیغام تعزیت میں کہا :  ’’آندھرا پردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں   کشتی الٹ جانے کے حادثے میں  ہوئے جانی نقصان پر مجھے سخت افسوس ہے ۔ میں سوگوار کنبوں کو  تعزیت پیش کرتا ہوں اور اس حادثے میں لاپتہ ہونے والے افراد کی حفاظت کے لئے  دعاگو ہوں ‘‘۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔س ش ۔رم

U-2583



(Release ID: 1532234) Visitor Counter : 41