وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ’’نو روز ‘‘کی مبارکباد دی

Posted On: 21 MAR 2018 10:30AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔21؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نو روز کے تیوہار کی مبارکباد دی ہے۔

جناب مودی نے نوروز کے تیوہار کے موقع پر اپنے مبارکباد کے  پیغام میں کہا ،’’ملک کی پارسی برادری کو نو روز مبارک ۔ خدا کرے کہ آنے والے سال خوشیوں اور یگانگت کے جذبے میں مزید اضافہ کرے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ہر شخص کے خواب اور عزائم پورے ہوں۔‘‘

 

م ن۔س ش ۔ ع ن۔

U-1612



(Release ID: 1525508) Visitor Counter : 64