پوسٹ کرنے کی تاریخ:
27 NOV 2026 9:18AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سنسکرت کاایک سبھاشتم شیئر کیا ہے، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ نیک اور صالح لوگوں کی صحبت سے ایسی فکر انگیز گفتگو جنم لیتی ہے جو دل و کانوں کو مسرت بخشتی ہے اور رفتہ رفتہ انسان کے اندر عقیدے، لگاؤ اور سچی عقیدت کے جذبات کو پروان چڑھاتی ہے، جو نجات کی راہ پر آگے بڑھنے میں معاون ہوتے ہیں۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر یہ پیغام پوسٹ کیا:
"सतां प्रसङ्गान्मम वीर्यसंविदो
भवन्ति हृत्कर्णरसायना: कथा: ।
तज्जोषणादाश्वपवर्गवर्त्मनि
श्रद्धा रतिर्भक्तिरनुक्रमिष्यति॥"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ع ح-ع ن)
U. No. 8340