وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم جناب نے وارانسی میں دیپ دیپاولی کی جھلکیاں ساجھا کیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 NOV 2026 10:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں منعقدہ دیپ دیپاولی کی جھلکیاں ساجھا کی ہیں۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا؛

’’بابا وشوناتھ کی نگری میں آج ہر طرف دیو دیپاولی کی حیرت انگیز نورانیت اور ماورائی رونق بکھری ہوئی ہے ‘‘

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:8200


(ریلیز آئی ڈی: 2341042) وزیٹر کاؤنٹر : 9