وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے لاچت دیوس کے موقع پر عظیم لاچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 NOV 2026 8:42AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لاچت دیوس کے موقع پر عظیم لاچت بورپھوکن کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور آسام کے تحفظ میں ان کی جرات اور عزم کو یاد کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ لاچت بورپھوکن کی غیر معمولی قیادت اور عوام کے تئیں ان کی لگن آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی اور ہر ایک کو آسام کی طاقت اور جذبے کی یاد دلاتی رہے گی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’لاچت دیوس کے موقع پر، ہم عظیم لاچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی جرأت و عزم نے آسام کے تحفظ میں مدد کی۔

ان کی غیر معمولی قیادت اور عوام کے تئیں ان کی لگن پیڑھیوں کو مسلسل ترغیب فراہم کرتی رہے گی، اور ہمیں آسام کی طاقت اور جذبے کی یاد دلاتی رہے گی۔

লাচিত দিৱসৰ পৱিত্ৰ ক্ষণত আমি মহান বীৰ লাচিত বৰফুকনক শ্ৰদ্ধাৰে স্মৰণ কৰিছোঁ, যাৰ সাহস আৰু দৃঢ় সংকল্পই অসমক সুৰক্ষিত কৰাত গুৰুত্বপূৰ্ণ ভূমিকা পালন কৰিছিল।

তেওঁৰ অসাধাৰণ নেতৃত্ব আৰু জনসাধাৰণৰ প্ৰতি থকা একনিষ্ঠ সেৱাৰ মনোভাবে আজিও প্ৰজন্মৰ পিছত প্ৰজন্মক অনুপ্ৰাণিত কৰি আহিছে। একেদৰে, তেওঁৰ জীৱনাদৰ্শই আমাক অসমৰ শক্তি, সাহস আৰু স্বাভিমানৰ কথাও সোঁৱৰাই দিয়ে।’’

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8170


(ریلیز آئی ڈی: 2340787) وزیٹر کاؤنٹر : 4