وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے موقع پر مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 NOV 2026 8:40AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کے مبارک موقع پر سبھی کو تہہ دل سے مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، جناب مودی نے لکھا؛

’’آپ سبھی کو کارتک پورنیما اور دیو دیپاولی کی تہہ دل سے مبارکباد۔ اس بابرکت تہوار میں خدمت کے وسیلے سے نیکی اور خیر خواہی کا پیغام مضمر ہے۔ پوتر اسنان، دان- پنیہ اور دیپ دان سے مالامال یہ روایت سبھی کی زندگی میں عقیدت، ایمان اور مثبت سوچ کو فروغ دے، یہی نیک تمنا ہے۔‘‘

 

*********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8169


(ریلیز آئی ڈی: 2340781) وزیٹر کاؤنٹر : 3