پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 NOV 2026 11:40AM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے حکومتِ ہند کے مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
2۔ تفصیلی اشتہار نمبر 13/2026 اور امیدواروں کے لیے ہدایات کمیشن کی ویب سائٹ https://www.upsc.gov.in/
پر اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار14 نومبر 2026 سے 4 دسمبر 2026 تک آن لائن درخواست پورٹلhttps://upsconline.nic.in کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔
3۔ امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ اشتہار میں دی گئی تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔
****
(ش ح ۔رک)
U. No.7709