نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدرجمہوریہ تمل ناڈو کے تھوتھکوڈی کا دورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 NOV 2026 3:13PM by PIB Delhi
بھارت کے نائب صدرجمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 11نومبر2026کو تھوتھکوڈی کا دورہ کریں گے۔
اس دورے کے دوران نائب صدرتھوتھکوڈی میں تمل ناڈو مرکنٹائل بینک لمیٹڈ کے 105ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
وہ اپنے مادرِ علمی وی او چدمبرم کالج کی پلاٹینم جوبلی تقریبات کے سلسلے میں منعقد ہونے والی المنائی ملاقات میں بھی شرکت کریں گے۔
****
(ش ح ۔رک)
U. No.7450
(ریلیز آئی ڈی: 2334643)
وزیٹر کاؤنٹر : 7