پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 NOV 2026 4:50PM by PIB Delhi
تمل ناڈو کے گورنر جناب راجندر آرلیکر نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر لکھا؛’’تمل ناڈو کے گورنر جناب @rajendraarlekar نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی۔@lokbhavan_tn‘‘
***
(ش ح ۔رک)
U. No.7347