نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جناب سی پی رادھاکرشنن 7 نومبر کو ایودھیا میں دیپ اُتسو 2026 میں شرکت کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 NOV 2026 1:53PM by PIB Delhi

ہندوستان کے نائب صدر جناب سی پی رادھاکرشنن 7 نومبر 2026 کو دیپ اُتسو 2026 میں شرکت کے لیے ایودھیا کا دورہ کریں گے۔

اپنے دورے کے دوران نائب صدر شری رام جنم بھومی مندر میں پوجا ارچنا کریں گے اور ایودھیا میں پربھو شری رام کی علامتی راج تلک تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ قابلِ احترام سنتوں کو اعزاز سے بھی نوازیں گے۔

***

 (ش ح ۔رک)

U. No.7333

 


(ریلیز آئی ڈی: 2333580) وزیٹر کاؤنٹر : 7