وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے جھارکھنڈ کے کھونٹی میں پیش آئے حادثے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 NOV 2026 10:12AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے کھونٹی میں پیش آئے ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اس حادثے میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پیغام میں کہا:

’’جھارکھنڈ کے کھونٹی میں پیش آئے حادثے میں جانی نقصان سے مجھے گہرا دکھ پہنچا ہے۔ میں اپنے عزیزوں کو کھونے والے افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں: PM @narendramodi” ‘‘

******

) ش ح –ع ح –ف ر)

U.No. 7318


(ریلیز آئی ڈی: 2333428) وزیٹر کاؤنٹر : 11