پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 OCT 2026 5:34PM by PIB Delhi
متحدہ عرب امارات کے صدارتی دیوان میں ترقیاتی امور اور شہدا کے معاملات کے نائب چیئرمین عالی جناب شیخ ذیاب بن محمد بن زاید النہیان نے کل وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں یہ اطلاع دی:
’’متحدہ عرب امارات کے صدارتی دیوان میں ترقیاتی امور اور شہدا کے معاملات کے نائب چیئرمین، عالی جناب شیخ ذیاب بن محمد بن زاید النہیان نے کل وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘
***
ش ح۔ش ت ۔ م الف
U. No- 6586