پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 OCT 2026 10:36PM by PIB Delhi
اتراکھنڈ کے گورنر ڈاکٹر ڈھل سنگھ بائسین نے آج صبح سویرےوزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔
وزیر اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کی:
’’اتراکھنڈ کے گورنر ڈاکٹر ڈھل سنگھ بائسین نے آج صبح سویرےوزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔‘‘
*****
) ش ح – ش م - ف ر )
U.No. 6552