وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بھگوان رام کو راست بازی، سچائی اور بہادری کا  پیکر قرار دینے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 OCT 2026 8:43AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں بھگوان رام کو راست بازی، سچائی اور بہادری کا  پیکر قرار دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

’’رامو وِگرہ وان دھرما سادھو سَتیہ پراکرمہ۔

راجا سروَسْیہ لوکَسْیہ دیوانام مگھوانِوَ۔‘‘

بھگوان رام خود دھرم یعنی راست بازی کا پیکر ہیں۔ وہ نیک لوگوں کے لیے سب سے بڑا سہارا ہیں، اپنے عزم و ارادے میں غیر متزلزل اور سچائی پر مبنی بہادری میں ثابت قدم ہیں۔ وہ اس پوری کائنات کے واحد حکمراں ہیں، جو تمام جہانوں پر اسی طرح حکومت کرتے اور ان کی حفاظت کرتے ہیں، جس طرح بھگوان اِندر پورے عالمِ بالا پر حکومت کرتے اور اس کی حفاظت کرتے ہیں۔

 

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 6351


(ریلیز آئی ڈی: 2325373) وزیٹر کاؤنٹر : 7