وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مہا نومی کے موقع پر شہریوں کو مبارک باد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 OCT 2026 1:11PM by PIB Delhi
وزیراعظم نے ماں سدّھیداتری کی پوجا ارچنا کی۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مہا نومی کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارک باد دی اور ماں سدّھیداتری کی پوجا ارچنا کی۔
وزیراعظم نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ ماں سدّھیداتری اپنے تمام عقیدت مندوں کو ان کے عزم کی تکمیل کا آشیرواد دیں۔
جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
’’تمام ہم وطنوں کو مہا نومی کی بہت بہت مبارک باد۔ اس پوتر موقع پر ماں سدّھیداتری کے قدموں میں میرا باربار پرنام! میری خواہش ہے کہ وہ اپنے تمام عقیدت مندوں کو ان کے عزم کی تکمیل کا آشیرواد دیں۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح –ش م-ع ن)
U. No. 6307
(ریلیز آئی ڈی: 2325052)
وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam