وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سربراہِ حکومت کی حیثیت سے قوم کی خدمت کے 25 سال مکمل ہونے پر نیک خواہشات پیش کرنے کے لیے فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کا شکریہ ادا کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 OCT 2026 9:01PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر کی جانب سے نیک خواہشات پیش کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور دونوں ممالک کے درمیان مسلسل رابطے برقرار رکھنے اور دوستی کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

صدر فرڈینینڈ مارکوس جونیئر، آپ کی نیک خواہشات کے لیے شکریہ۔

ہندوستان فلپائن کے ساتھ اپنی اسٹریٹیجک شراکت داری کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ میں دونوں ممالک کے درمیان مسلسل رابطے برقرار رکھنے اور دوستی کو مزید گہرا کرنے کا منتظر ہوں۔

***

ش ح۔ م ح۔رض

U-No.5079


(ریلیز آئی ڈی: 2322721) وزیٹر کاؤنٹر : 6